منظورحسین قادری
پونچھ؍؍ایس ایس پی پونچھ شری ونے کمار شرما کی صدارت میں پونچھ پولیس نے دومنٹ سکتہ کے دوران ککڑ ناگ سانحہ میں جان بلب سیکورٹی آفیسرز کو خراج عقیدت پیش کیا واضح ہو اس اجلاس میں ایڈیشنل ایس پی کے علاوہ ایس ڈی پی اوز ڈی وائی ایس پیز جملہ ایس ایچ اوز شامل تھے۔ اس موقع پر انہوں نے گہرے صدمہ پر ان کے لواحقین پسماندگان وغمزدگان اہل وعیال کے ساتھ ہمدردی ویکجہتی کا اظہار کیا۔