ایس ایس پی پلوامہ چوہدری اسلم کی والدہ محترمہ کا انتقال 

0
0

 نماز جنازہ آبائی گاؤں نڑول مینڈھر میں ادا کی گئی 
اعجاز کوہلی
مینڈھر؍؍ایس ایس پی پلوامہ چوہدری اسلم کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں نڑول مینڈھرمیں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں ادا کی گئی ایس ایس پی چوہدری اسلم کی والدہ مرحومہ گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں زیر علاج تھیں اور گزشتہ روزجموں ہسپتال میں میںان کا انتقال ہو ا۔جموں سے دیر شام آبائی گاؤں نڑول مینڈھر لایا گیا جہاں نماز جنازہ کہ بعد پرنم آنکھوں سے سپردخاک کیا نماز جنازہ میں ممبر اسمبلی مینڈھر جاوید احمد رانا کے علاوہ ایس ڈی پی او مینڈھر ریاض تانترے اور کئی دیگر شخصیات نے شمولیت کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا