آئی این ایکس میڈیا: چدمبرم کی ضمانت عرضی پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

0
0

نئی دہلی ( یواین آئی) سپریم کورٹ آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کے لئے راضی ہو گیا ۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے آج کہا کہ مسٹر چدمبرم کی اپیل پر منگل یا بدھ کے روز سماعت ہوگی ۔مسٹر چدمبرم نے اپنی ضمانت عرضی کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے ٹھکرائے جانے کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا