او بی سی طبقات کے سینئر رکن گلزار محمد انتقال کر گئے

0
0

آل جموں و کشمیر دیگر پسماندہ طبقات نے اظہار تعزیت کیا
لازوال ڈیسک
اننت ناگ؍؍آل جموں و کشمیر دیگر پسماندہ طبقات نے ایس سی اور ایس ٹی کمیونٹی کے ارکان کے ساتھ آج یہاں اننت ناگ میں غلام حسین شیرگوجری کی صدارت میں بنسی لال چودھری اور موہن لال پوار کے ساتھ ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا جس میں عبدالقادر کے بڑے بھائی اورسینئررکن او بی سی گلزار محمد کے انتقال پر تعزیت کی ۔واضح رہے مرحوم کا تعلق دھیرتی دھروٹ کٹرہ ریاسی سے تھا اورمرحوم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔تاہم تعزیتی اجلاس میں موجود اراکین نے گلزار محمد کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا