اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، ملی ٹینٹ ہلاک :فوج

0
0

لازوال ویب ڈیسک

سری نگر//شمالی ضلع بارہ مولہ کے کملا کوٹ اوڑی میں فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے دوران ایک ملی ٹینٹ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

https://mod.gov.in/dod/

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ اوڑی میں ایل او سی کے نزدیک مشترکہ آپریشن کے دوران دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔انہوں نے کہاکہ مستعد اہلکاروں نے ملی ٹینٹوں کوللکارا جس دوران گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا اور جوابی کارروائی میں ایک ملی ٹینٹ مارا گیا جس کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا