انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

0
0

بینونی، // ہندوستان نے منگل کو انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
آج یہاں بولومور پارک میں ہندوستانی کپتان ادے سہارن نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستان ابھی تک ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔
دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں:-
انڈیا انڈر 19 ٹیم: آدرش سنگھ، ارشین کلکرنی، مشیر خان، ادے سہارن (کپتان)، پریانشو مولیا، سچن داس، اراویلی اونیش (وکٹ کیپر)، مروگن ابھیشیک، نمن تیواری، راج لمبانی اور سومی پانڈے۔
جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم: گلبرٹ پریٹوریئس (وکٹ کیپر)، اسٹیو اسٹاک، ڈیوڈ ٹیگر، رچرڈ سیلٹسوین، ڈیون مارے، جوآن جیمز (کپتان)،
اولیور وائٹ ہیڈ، ریلی نورٹن، ٹرسٹن لوس، کوبانی موکوئینا اور واینا مافاکا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا