یو این آئی
ممبئی// بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 70 ملین ہوگئی ہے کٹرینہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اپنی سیلفی شیئر کرتے ہوئے کٹرینہ کیف نے مداحوں کو بتایا کہ انسٹاگرام پر ان کے 70 ملین فالوورز ہوگئے ہیں کٹرینہ کیف نے انسٹاگرام پراپنے 70 ملین فالوورز مکمل ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی اور اپنے کیپشن میں لکھا، ‘یہاں تمہیں دیکھتے ہوئے، میری 70 ملین انسٹا فیملی۔