انجینئر رشی کلم نے یوم الحاق پر لوگوں کو مبارکباد دی

0
0

کہا اس تاریخی دن نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو سلامتی، سیکولرازم اور خوشحال زندگی دی

لازوال ڈیسک
جموں؍؍سماجی اور سیاسی کارکن انجینئر رشی کلم نے جے کے یو ٹی کے لوگوں کو یوم الحاق کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

https://en.wikipedia.org/wiki/Hari_Singh

رشی نے پارٹی کارکنان کے ساتھ الحاق کا دن مناتے ہوئے کہا کہ مہاراجہ ہری سنگھ ایک بصیرت والے تھے اور انہوں نے 26 اکتوبر 1947 کے آج کے دن جموں و کشمیر کو باقی ہندوستان کے ساتھ ملا کر تاریخ اور جغرافیہ دونوں تخلیق کیے۔انہوںنے کہاکہ اس تاریخی دن نے یقینی طور پر جموں و کشمیر کے لوگوں کو سلامتی، سیکولرازم اور خوشحال زندگی دی ہے۔انجینئر رشی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی جنہوں نے مہاراجہ ہری سنگھ کے درست اور دانشمندانہ قدم کا خیرمقدم کیا ۔

https://lazawal.com/?cat=

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا