انجینئرریشی کیلم کو ترقی،ہماچل پردیش کے انچارج بنے

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍انجینئرریشی کول کلیم نے اپنی پارٹی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خاص طور پر پارٹی سپریمو شرد پوار اور دھیرج شرما نیشنل صدر یوتھ کا انہیں انچارج ہماچل پردیش کی ذمہ داری سونپنے پر اظہار تشکر کیا۔انجینئر ریشی نے NCP پارٹی کی بہترین توقعات پر پورا اترنے کی خواہش ظاہر کی اور امید ظاہر کی کہ وہ لگن کے ساتھ قوم کے لوگوں کی خدمت کریں گے اور ہماری قوم کے مفاد میں پارٹی کے مشن کو کامیابی دلانے کی کوشش کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا