امیتابھ بچن کا متبادل ہونا ایک ناممکن خواب ہے،انیل کپور

0
0

ےو این این

ممبئی//بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن کا متبادل ہونا ایک ناممکن خواب ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر انیل کپور کے کام کو سراہتے ہوئے انہیں امیتابھ بچن کا متبادل قرار دیا جس کے جواب میں انیل کپور نے سلمان خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا اس کے لئے آپ کی سخاوت اور فیاضی کا شکرگزار ہوں لیکن امیتابھ بچن کا متبادل ہونا ایک ناممکن خواب ہے ، ان جیسا کوئی نہیں ہے لیکن یہ میرے لئے اعزاز کا باعث ہے کہ آپ نے میرا موازنہ فلمی لیجنڈ امیتابھ بچن کے ساتھ کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا