امریکی گلوکارہ جینیفرلوپیزنے اپنا جیون ساتھی چن لیا

0
0

 

میں خوش قسمت ہوں جسے دوست کی شکل میں ہمسفر مل گیا، گلوکارہ
ےو اےن اےن
کیلیفورنیا//امریکی گلوکارہ جینیفرلوپیزنے سابق بیس بال اسٹار ایلکس روڈریگزکے ساتھ منگنی کرلی۔دنیا کی صف اول کے گلوکاروں میں شمار ہونے والی امریکی گلوکارہ جینیفرلوپیز نے سابق بیس بال اسٹار ایلکس روڈریگز کے ساتھ منگنی کرلی اور سابق بیس بال اسٹار ایلکس روڈریگز کے ساتھ اپنی دو سالہ دوستی کو رشتے میں بدل لیا۔گلوکارہ نے سوشل میڈیا پرمنگنی کی انگوٹھی پہنے ہوئے تصویر بھی شئیرکی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ خوش قسمت ہیں جنہیں دوست کی شکل میں ہمسفر مل گیا۔دونوں کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے یہ جوڑا جلد شادی کا اعلان بھی کرے گا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا