اسرائیل کے جاسوسی کے سافٹ وئیر سے پرینکا گاندھی کا فون بھی ہیک ہوا تھا

0
0

 حزب اختلاف  جماعت کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ انتخابات کے دوران پارٹی کی اہم لیڈر پرینکا گاندھی کا بھی واٹس ایپ ہیک ہوا تھا۔

کانگریس پارٹی کی جانب سے کی گئی ایک پریس کانفرنس میں دعوی کیا گیا ہے کہ جس وقت واٹس ایپ نے ہیک کیے جانے والے فونوں پر پیغامات بھیجے تھے اس وقت اترپریش میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی کو بھی واٹس ایپ نے ایسا ہی پیغام بھیجا تھا۔

حال ہی میں فیس بک کی کمپنی واٹس ایپ نے بتایا تھا کہ اسرائیل میں بنے جاسوسی کرنے والے ایک سافٹ وئر سے دنیا بھر میں جن 1400 شخصیات کو نشانہ بنایا گیا تھا ان میں بھارتی صحافی، سیاست دان اور انسانی حقوق کے کارکنان بھی شامل ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا