اسرائیل جلد ہی حزب اللہ کے حملوں پر’ضروری فیصلے’ کرے گا: وزیر خارجہ

0
0

یروشلم، // اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کی شیعہ تحریک حزب اللہ کو اپنی سرزمین پر نئے حملے کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور وہ جلد ہی حزب اللہ کے حملے پر ضروری فیصلے کرے گا۔

مسٹر کاٹز نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا، "اسرائیل حزب اللہ تحریک کو اپنی سرزمین اور شہریوں پر حملے جاری رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتا اور ہم جلد ہی ضروری فیصلے کریں گے۔”

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا