آل انڈیا راجیو گاندھی برگیڈ کا اہم اجلاس

0
0

محمد اسماعیل زرگر کی تنظیم میں دوبارہ شمولیت
لازوال ویب ڈیسک
جموں//اآج یہاں جموں میں غیر سرکاری تنظیم راجیو گاندھی برگیڈ کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیم کی باڈی کو تشکیل دیا گیا جن میں بارامولہ کے پٹن سے محمد اسماعیل زرگر نے بطور ریاستی جنرل سکریٹری تنظیم میں دوبارہ شمولیت کی اور صوبہ کشمیر کا چارج سنبھالا اس کے علاوہ موہن لال کو جموں بر گیڈ کا وائس صدر نامزد کیا گیا ، اسی طرح ایڈوکیٹ فردوس عاشق بطور قانونی مشیر نامزد ہوئے،تاہم اس موقع پر شرکت کرنے والوں میں جوگیندر سنگھ منہاس چیف پٹرن ، ونود کوہلی جنرل سکریٹری ، ونود شرما ضلع صدر جموں ، سنجے کمار جنڈیال ضلع جنرل سکریٹری جموں ، وکاس شرما وائس صدر جموں اور ان کے علاوہ دیگر کئی ممبران بھی شامل رہے ۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا