آزادی کے 76 سال بعد بھی امرت پورہ کے لوگ سڑک جیسی بنیادی سہولیات سے محروم

0
0

پہاڑی علاقہ امرت پورہ لوگوں کے ساتھ آخر انصاف کب ہو گا؟
شاہ محمد ماگرے
ڈوڈہ؍؍ضلع ڈوڈہ کے پہاڑی علاقہ امرت پورہ نیائیک پورہ ایک پہاڑی علاقے جہاں پر لوگ 95فیصد مزدور طبقے سے تعلق رکھتے ہیی تمام تر بنیادی سہولیات سے مہروم اس پہاڑی علاقہ کی پسماندگی کا فائدہ سرکار سے لے کر ایک چھوٹے سے چھوٹے ملازم اٹھا رہا ہے جس کی وجہ سے یہ علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم ہے جہاں مرکزی سرکار دعوی کر رہے ہیں کہ ہر گھر کو روڈ کے ساتھ جوڑا جائے گا لیکن افسوس کا مقام کی اس دور میں بھی یہ پہاڑی علاقے روڈ جیسی بنیادی سہولیات سے مہرو م ہے فاروق احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روڈ نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو خاص کر موسم سرما میی ہر مشکلات کا سامنہ کرنا پڑھتاہے موسم خراب ہونے پر گھوڑوں کا چلنا بھی نا ممکن ہوتا ہے جس کے لئے عوام کو برف اٹھاکر راستہ بھال کرنا پڑتا ہیاگر کوئی بیمار ہوجاتا ہے تو اس کو ہسپتال پہنچانا مشکل ہو جاتا ہے جب کہ وہ شخص راستے میں ہی دم توڑ دیتا ہے لوگوں نے ضلع انتظامیہ و گورنر انتظامیہ سے گزارش کہ ہے کی خاص کر اس پہاڑی علاقیکی طرف دھیان دیا جاویجبکہ روڈ کی کٹائی پانچ کلو میٹر کی گئی ہے لیکن موجودہ سرکار اپنے 8/9سال میں عارضی طور پر روڈ کو بحال کرنے میں پوری طرح سے ناکام ہوئے اگر موجودہ سرکار بڑے بڑے دعواہ کرتے ہیی مگر امرتپورہ روڈ کو مکمل کرنے میی کیو ناکام ہو رہی ہے انہوں نے گورنر انتظامیہ وضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس روڈ پر جلد کام شروع کیا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا