یو این این ممبئی //بالی ووڈ ایکشن ہیرو سنجے دت کی ایکشن سے بھرپور فلم ’صاحب ،بیوی اور گینگسٹرتھری‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔بالی ووڈ میں 90 کی دہائی سے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے سنجے دت کو... مزیدپڑھیں
یواین آئی سدھارتھاترپردیش کے ضلع سنت کبیرنگر میں واقع صوفی سنت کبیر صاحب کی نروان استھل¸ مگہر میں جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام کے پیش نظر گورکھپور زون کے مہاراج گنج، سدھارتھ ن... مزیدپڑھیں
یواین آئی نئی دہلیدہلی اور قومی راجدھانی میں بدھ کی صبح مانسون کی پہلی پھوھار سے لوگوں کو تپتی گرمی سے راحت ملی۔ کچھ لمحوں کی جھماجھم بارش نے گندے درخت پودوں کی رنگت واپس لا دی۔ چٹک ہریالی ا... مزیدپڑھیں
یواین آئی لاتیہارجھارکھنڈ کے ضلع لاتیہارکے چپادوھر تھانہ علاقہ کے بدھ پہاڑ علاقے میں نکسلیوں کی طرف سے بچھائے گئے بارودی سرنگ کے دھماکے میں جھارکھنڈ جگوار کے چھ جوان شہید ہو گئے ۔ڈپٹی انسپکٹ... مزیدپڑھیں
یواین آئی نئی دہلیوزیراعظم نریندر مودی سے تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راماراو نے دہلی میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں آندھراپردیش تنظیم نو قانو ن میں کئے گئے وعدوں بشمول دیگر امور پر... مزیدپڑھیں
یواین آئی حیدرآبادتلنگانہ کے ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے ٹی آر ایس کے رکن راجیہ سبھا ڈی سرینواس پر ان ہی کی پارٹی کے لیڈران نے مخالف پارٹی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے... مزیدپڑھیں
یواین آئی نئی دہلیوزیر اعظم نریندر مودی کل اترپردیش کے مگہر میں سنت کبیر کے 500 ویں نروان دن پر مختلف پروگراموں میں شامل ہوں گے ۔وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق مسٹر مودی سنت کبیر کی مزار پر جا ک... مزیدپڑھیں
یواین آئی واشنگٹناسرائیل کے وزیر توانائی یو وال اسٹینٹزنے ٹرمپ انتظامیہ کے سینئر حکام کے ساتھ ملاقات کے بعد اس اعتمادکا اظہار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ کسی بھی جوہری معاہدے میں امریکہ اسے... مزیدپڑھیں
یواین آئی نئی دہلی ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم اورمختصر واقعات اسطرح ہیں۔ ۔1748۔ ایمسٹرڈم میں دو افراد کو کھلے عام پھانسی دیئے جانے کے خلاف بھڑکے تشدد میں 200 سے زائد افراد کو موت۔۔1820۔... مزیدپڑھیں
یواین آئی پرل ہاربردنیا کا سب سے بڑا بحری مشق ‘رم آف پیسفک’ بدھ کو مغربی بحر اوقیانوس کے ہوائی میں شروع ہو جائے گا۔سال میں دو بار ہو نے والے اور دو ماہ کی مدت والے بحری مشق میں ہ... مزیدپڑھیں